موج نگار
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طبیعیات) آواز کا اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا ایک آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طبیعیات) آواز کا اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا ایک آلہ۔